حکمت عملی
تاریخ انتشار : 4/29/2017
دوباره دیکهنا : 343

۱۔ کانگریس کے موضوع میں  اہل بیتؑ اور شیعہ علماء کے کردار پر خاص توجہ

۲۔کانگریس  کے  عالمی پہلو پر توجہ اورشیعہ  مرجعیت     کے مقام کا تحفظ

۳۔کانگریس  کے افکارکی ترویج کے لیے مدارس اور یونیورسٹیز   کے درمیان گفتگو پر تاکید

۴۔ایران اور ایران سے باہر مختلف اسلامی مسلک   کے علماء اور معتدل مستشرقین  کو کانگریس میں آنے کی دعوت

۵۔کانگریس   کے حدود: اسلامی دنیا میں   مروجہ علوم  اور اسلامی علوم پر خاص توجہ(فقه، اصول، تفسیر، علوم حدیث و ...).

6. نایاب علمی کتب  کی تالیف:  جو مدارس اوریونیورسٹیز   میں جدید  مضامین اور شعبہ جات کی بنیاد بن سکیں۔

۷۔ علمی کمیٹیوں کی تشکیل  :جن کے باعث کانگریس پرخاص توجہ دی جاسکے۔

۸۔  کانگریس کے زیادہ سے زیادہ مقالات لکھوانے کے لیے پوسٹرز شائع کرنا، مقدماتی کانفرنسزکا انعقاد، انعاما ت  اور آڈر پر مقالات لکھوانا۔

۹۔کانگریس میں علوم کی   فیصدی د رجہ بندی،  اسلامی علوم ۷۰% ہیومنٹیز  ۲۰% اور طبیعیات۱۰%

۱۰۔وحدت اسلامی  پر تاکید

نظریه ارسال