اصفہان کے دینی مدارس کے سالانہ اساتذہ اجلاس میں کانگریس کا علمی دستور حاضرین کے درمیان تقسیم کیا گیا ۔ یہ اجلاس
تاریخ انتشار : 5/29/2017
دوباره دیکهنا : 452
زمان انتشار : 17:54:00

اصفہان کے دینی مدارس کے  سالانہ اساتذہ اجلاس  میں کانگریس کا علمی دستور حاضرین کے درمیان تقسیم کیا گیا ۔ یہ اجلاس بروز  بدھ مورخہ۳مئی ۲۰۱۷ء    اصفہان  میں صدر نام کے دینی مدرسے میں منعقد ہوا ۔ آیت اللہ العظمی مظاہری  اور اصفہان کے امام جمعہ  آیت اللہ طباطبائی نژاد  نے خطاب کیا ۔ سکریٹری جنرل کانگریس ڈاکٹر رضائی اصفہانی نے کانگریس کے موضوع کی وضاحت کی ۔ اس اجلاس میں اساتذہ کو تحائف سے بهی نوازا گیا۔

 

جلسه اساتید اصفهان (2).jpgجلسه اساتید اصفهان (1).jpgجلسه اساتید اصفهان (3).jpgجلسه اساتید اصفهان (4).jpg

نظریه ارسال