اسلامی علوم کی پیدائش اور وسعت میں شیعہ کا کردار بارے عالمی کانگریس کی ۲ میٹنگز
تاریخ انتشار : 5/29/2017
دوباره دیکهنا : 642
زمان انتشار : 17:52:00

اسلامی علوم کی پیدائش اور وسعت میں  شیعہ کا کردار بارے عالمی کانگریس کی ۲ میٹنگز بروز  بدھ مورخہ۳مئی ۲۰۱۷ء   اصفہان کے  امام جمعہ  حضرت آیت اللہ طباطبائی نژاد کے دفتر  اور    خواتین کے دینی مدارس کے انتظامیہ  مرکز میں  منعقد ہوئیں .جس میں  ذمہ دار افراد نے شرکت کی ۔ ان میٹنگز  کا موضوع کانگریس کے لیے تعاون کا جائزہ تھا، ان میٹنگز میں کانگریس کے سکریٹری جنرل ڈاکٹر رضائی اصفہانی نے کانگریس کے موضوع کی وضاحت کی اورکانگریس کے سلسلہ میں تعاون کرنے کے لیے کچھ تجاویز پیش کی گئیں ۔

 

photo_2017-05-04_16-35-24.jpgphoto_2017-05-04_16-35-34.jpgphoto_2017-05-04_08-46-54.jpg

نظریه ارسال