اسلامی علوم کی پیدائش اور وسعت میں شیعہ کردار بارے عالمی کانگریس کی انیسویں مقدماتی کانفرنس
تاریخ انتشار : 5/29/2017
دوباره دیکهنا : 761
زمان انتشار : 17:50:00

اسلامی علوم کی پیدائش اور وسعت میں  شیعہ کردار بارے عالمی کانگریس کی انیسویں مقدماتی کانفرنس بروز  بدھ مورخہ۳مئی ۲۰۱۷ء  شام ۵ بجے اصفہان کے   خواتین کے دینی مدارس کے انتظامیہ  مرکز‘‘ میں  منعقد ہوئی۔ اس  کانفرنس  میں مرکز کے سربراہ      حجۃ الاسلام و المسلمین   ابطحی، اساتذہ اور  دینی طالبات نے شرکت کی۔   جس میں  حجۃ الاسلام و المسلمین  ڈاکٹر رضائی اصفہانی  اور ڈاکٹر خانم سہرابی نے خطاب کیا ۔ اس کانفرنس کا موضوع  کانگریس کی وضاحت اور  علوم کی وسعت میں شیعہ  کاکردار تھا۔

 

نوردهم (6).jpgنوردهم (8).jpgنوردهم (5).jpgنوردهم (3).jpgنوردهم (2).jpgنوردهم (1).jpg

نظریه ارسال