اسلامی علوم کی پیدائش اور وسعت میں شیعہ کردار بارے عالمی کانگریس کی اٹھارہویں مقدماتی کانفرنس
تاریخ انتشار : 5/29/2017
دوباره دیکهنا : 486
زمان انتشار : 17:48:00

اسلامی علوم کی پیدائش اور وسعت میں  شیعہ کردار بارے عالمی کانگریس کی اٹھارہویں مقدماتی کانفرنس بروز  بدھ مورخہ۳مئی ۲۰۱۷ء صبح ساڑھے  گیارہ بجے   اصفہان میں المصطفی یونیورسٹی کے اندرمنعقد ہوئی۔ اس  کانفرنس  میں یونیورسٹی کے   اساتذہ اور طلباء نے شرکت کی۔ جس میں  حجۃ الاسلام و المسلمین  ڈاکٹر رضائی اصفہانی  اور استاد سعید بخش نے خطاب کیا ۔ اس کانفرنس کا موضوع  علوم کی وسعت میں شیعہ  کاکردار تھا۔

 

هجدهم (3).jpgهجدهم (2).jpgهجدهم (1).jpg

نظریه ارسال