اسلامی علوم کی پیدائش اور وسعت میں شیعہ کردار بارے عالمی کانگریس کی سترہویں مقدماتی کانفرنس
تاریخ انتشار : 5/29/2017
دوباره دیکهنا : 460
زمان انتشار : 17:47:00

اسلامی علوم کی پیدائش اور وسعت میں  شیعہ کردار بارے عالمی کانگریس کی سترہویں مقدماتی کانفرنس بروز  بدھ مورخہ۳مئی ۲۰۱۷ء صبح  ۸بجے اصفہان کے علامہ مجلسیؒ  کالج میں  منعقد ہوئی۔ اس  کانفرنس  میں اس کالج کے  پرنسپل حجۃ الاسلام و المسلمین   کشکولی،  اساتذہ اور طلباء نے شرکت کی۔ جس میں  حجۃ الاسلام و المسلمین  ڈاکٹر رضائی اصفہانی نے خطاب کیا ۔ اس کانفرنس کا موضوع  علوم کی وسعت میں شیعہ  کاکردار تھا۔

 

هفدهم (5).jpgهفدهم (4).jpgهفدهم (3).jpgهفدهم (1).jpg

نظریه ارسال